تازہ ترین

تہران- ریاض تعلقات میں موازنہ، پاکستانی سفیروں کا اجلاس

 فارس نیوز کے مطابق پاکستانی سفیروں اور ہائی کمشنروں کا یہ تین روزہ اجلاس، پاکستان کے وزیراعظم کے خارجہ امور میں مشیر سرتاج عزیز کی شرکت سے کل سے اسلام آباد میں شروع ہوا۔

اشـتراک گذاری
5 می 2014
19 بازدید
کد مطلب: 535

اس اجلاس میں سعودی عرب، ایران، قطر، امارات، ترکی، مصر، شام اور یمن میں مقیم  پاکستان کے سفراء شریک ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق سرتاج عزیز نے اس اجلاس کی افتتاحی تقریب میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون میں اضافے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اسلام آباد کی کوشش ہے کہ تہران اور ریاض کے ساتھ اپنے تعلقات ميں صحیح موازنہ قائم کریں۔ انہوں نے اسی طرح اپنے حالیہ دورۂ تہران اور ایرانی حکام کے نام پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کے پیغام کے بارے میں ایک رپورٹ بھی پیش کی۔

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *