رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات پر مشتمل کتاب کے مجموعے کی اشاعت
تہران کی ستائیسويں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کے بیانات کے مجموعے پر مشتمل “بہار کتاب” کے عنوان سے ایک کتاب، پیش کی گئی ہے ۔

اشـتراک گذاری
5 می 2014
22 بازدید
کد مطلب: 536
“بہار کتاب” رہبر انقلاب اسلامی کے بارے میں تحریر کردہ ان جملہ نئي کتابوں میں سے ایک ہے کہ جو پہلی بار شائع ہوئی ہے۔ اسی طرح آج ، تہران میں جاری نمائش کے چھٹے روز، وزرائے ثقافت و ارشاد اسلامی ، خارجہ اور ٹکنالوجی کی موجودگي میں ایران کی وزارت خارجہ کی کتابوں کی رونمائي ہوئی۔ تہران میں کتابوں کی ستائیسویں نمائش بدھ 30 اپریل سے مصلائے امام خمینی(رہ) میں شروع ہوئی ہے جو 10 مئی تک جاری رہے گی۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید