تازہ ترین

نو محرم کے مقامی جلوس کے بانی اشتیاق حسین شہید

کراچی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کیدہشتگردوں کی فائرنگ سے 9محرم کے کے جلوس کے بانی اشتیاق حسین ولد صفدر حسین اپنے اہلسنت ڈروئیوار سمیت شہید

اشـتراک گذاری
9 می 2014
18 بازدید
کد مطلب: 558

۔اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپنے گاڑی میں سوار تھے گھات لگائے دہشتگردوں نے گاڑی پر اندھادہند فائرنگ کردی جس سے عزادر سید الشداء اشتیاق حسین اور ان کے اہلسنت ڈرائیور موقع پرہی شہید ہوگئے دونوں کی جسد خاکی کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے غسل و کٖن کے لیے مسجد و امام بارگاہ صغراء منتقل کیا جاچکا ہے ۔شہید کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گئی

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *