تازہ ترین

دہشتگردی کا طوفان اور شہادتوں کی داستان

ایک وقت تھا کہ جب کراچی پاکستان کا عروس البلاد یا روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا، مگر آج اس شہر بیمثال کا سارا حسن و جمال ماند پڑ گیا ہے۔

اشـتراک گذاری
9 می 2014
17 بازدید
کد مطلب: 561

اس کی جاگتی راتیں اندھیروں میں بدل دی گئی ہیں، اس کے روشن اور چمکتے دن ختم نہ ہونے والی تاریکی کا سماں پیش کر رہے ہیں، یہاں سے اپنائیت نے ہجرت کرلی ہے، اس شہر سے برداشت کا مادہ رُوٹھ سا گیا ہے۔ اس شہر کی کشش اور جاذبیت نے کہیں اور بسیرا کرلیا ہے، یوں لگتا ہے کہ ہر شئے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ کراچی اب کرچی کرچی ہوگیا ہے۔ کراچی کو کرچی کرچی کس نے کیا ہے؟ کراچی کے کرچی کرچی ہونے کا مطلب پاکستان کا کرچی کرچی ہونا ہے۔ یہ پاکستان کی اقتصادی حب ہے مگر اس شہر کی جگمگاہٹ اور اس کے باسیوں کی مسکراہٹ چھین لی گئی ہے، کون ہے یہ چھیننے والا؟ محبتوں کو نفرتوں میں بدلنے اور برداشت کی چتا کو آگ لگانے والا کون ہے۔؟

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *