حزب اللہ صدارتی انتخابات میں سابق صدر میشل عون کی حمایت کرے گی
المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بچیوں کے حجاب کے احترام کی ایک محفل میں حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مخالفین خود صدارتی انتخابات کو لیٹ کر رہے ہیں-

اشـتراک گذاری
11 می 2014
19 بازدید
کد مطلب: 583
اور وہ جو بھی کر لین ان کی کوششیں کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکیں گی۔انھوں نے کہا کہ صدر کے انتخاب کا طریقہ بہت واضح ہے۔ تو اسی راستے کو اختیار کریں تاکہ صحیح نیتجہ تک پہنچ سکیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید