تازہ ترین

وزیراعظم نوازشریف کی امام علی رضا (ع) کے روضه پر حاضری

وزیراعظم نوازشریف نے ایران کے شہر مشہد میں امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے امام علی رضا کے مزار میں نوافل ادا کیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔

اشـتراک گذاری
12 می 2014
17 بازدید
کد مطلب: 598

وزیراعظم نوازشریف نے ایران کے شہر مشہد میں امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے امام علی رضا کے مزار میں نوافل ادا کیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *