تازہ ترین

شام کی افواج نے حمص کے تاریخی الزارہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے

شام کی فورسز نے حمص کے تاریخی الزارہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شام میں جاری شدید لڑائی کے بعد صدر بشارالاسد کی افواج نے اسٹرٹیجیک حوالے سے اہم تصور کئے جانے والے حمص کے علاقے الزارہ کا قبضہ حاصل کر لیا ہے ۔

اشـتراک گذاری
10 مارس 2014
26 بازدید
کد مطلب: 63

سید یٹن اببزوریٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ خونریز لڑائی کے بعد شامی فورسز اس علاقے پر قابض ہو چکی ہیں انکا کہنا ہے کہ اس علاقہ کے نواح میں اب بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

نوشته های مشابه

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *