سکردو سميت ساتوں اضلاع ميں گندم کي قيمتوں ميں اضافے کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال
گلگت بلتستان ميں وفاقي اور صوبائي حکومتوں کي حانب سے گندم کي قيمتوں ميں مسلسل اضافے کے خلاف تمام سات اضلاع ميں شٹرڈاون ہڑتال کي گئي ہڑتال کي کال سياسي مذہبي اور گلگت بلتستان کي قوم پرست جماعتوں کے اتحاد آل پارٹيز نے دي تھي۔
اشـتراک گذاری
10 مارس 2014
35 بازدید
کد مطلب: 67
ہڑتال کے باعث تمام کاروباري سرگرمياں معطل رہيں۔ صوبے بھر ميں مختلف اضلاع کے درميان چلنے والي ٹرانسپورٹ بھي بند ہے۔ سڑکوں سے ٹريفک غائب ہونے سے دفاتر، اسکولوں اور بينکوں ميں بھي حاضري نہ ہونے کے برابر رہي۔ گلگت بلتستان ميں 1970 سے وفاقي حکومت کي جانب سے گندم رعايتي نرخوں پر فراہم کي جاتي ہے۔ جس ميں چار سالوں کے دوران بتدريج اضافہ کيا جا رہا ہے۔ 100 کلو کي بوري 1700 تک پہنچ گئي ہے جبکہ پہلے في فوري 820 روپے قيمت تھي
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید