عراق: عام انتخابات میں وزیراعظم نورالمالکی کے اتحاد کو برتری
بغداد…عراق میں ہونے والے عام انتخابات کے ابتدائی نتائج میں وزیر اعظم نوری المالکی اور اتحادی جماعتوں نے برتری حاصل کر لی ہے۔

اشـتراک گذاری
20 می 2014
19 بازدید
کد مطلب: 696
الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو منعقدہ پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج کے مطابق وزیراعظم نوری المالکی اور اتحادی جماعتوں نے328 میں سے 93 نشستیں حاصل کی ہیں لیکن حکومت بنانے کے لیے درکار سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ نوری المالکی کے مخالف دو رہنما امر الحکیم اور مقتدیٰ الصدر کی حمایتی جماعت احرار 57 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید