شہید عارف حسین کا جسد خاکی دو روز بعد اسکردو میں سپرد خاک
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ اردو یونٹ کے کارکن اور اسکول ٹیچر عارف حسین تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گذشتہ روز شہید ہوگئے تھے۔ ان کا تعلق اسکردو کشمراہ سے تھا۔ شہید کا جسد خاکی دو روز بعد اسکردو پہنچ گئی،

اشـتراک گذاری
22 مارس 2014
27 بازدید
کد مطلب: 91
جہاں انکے جسد خاکی کو آبائی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ انکی نماز جنارہ امام جمعہ و الجماعت اسکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں پڑھی گئی۔ بلتستان کی تمام مذہبی تنظیموں نے انکی المناک شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید